وباسے نمٹنے کی کنجی سمارٹ لاک ڈاؤن اورایس او پیزپر عملدرآمد میں ہے، عاصم سلیم باجوہ

  وباسے نمٹنے کی کنجی سمارٹ لاک ڈاؤن اورایس او پیزپر عملدرآمد میں ہے، عاصم ...

  

اسلام آباد (آئی این پی) معاون خصوصی اطلاعات عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ وباسے نمٹنے کی کنجی اسمارٹ لاک ڈاؤن اورایس او پیزپر عملدرآمد میں ہے۔ قوم نیماسک کیاستعمال اورسماجی فاصلہ اختیارکرنیمیں مثالی بہتری دکھائی ہیمعاون خصوصی اطلاعات عاصم سلیم باجوہ نے ٹوئٹ میں کہا کہ وباسے نمٹنے کی کنجی اسمارٹ لاک ڈاؤن اورایس او پیزپر عملدرآمدہے۔ اس وبائی مرض سے لڑنے کے لئے ضروری ہے کہ اسمارٹ لاک ڈاؤن ڈاؤن اور ایس او پیز پر عمل پیرا ہوں۔قوم نیماسک کیاستعمال اورسماجی فاصلہ اختیار کرنے میں مثالی بہتری دکھائی۔

عاصم سلیم باجوہ

مزید :

صفحہ اول -