پنجاب اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد آج دوبارہ شروع ہوگا

پنجاب اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد آج دوبارہ شروع ہوگا

  

لاہور(این این آئی) پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد آج (پیر) کے روز دوپہر دو بجے شروع ہوگا۔ اجلاس میں رواں مالی سال کے ضمنی بجٹ پر عام بحث کا آغاز کیا جائے گا۔ اپوزیشن ذرائع کے مطابق اجلاس میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاج کیا جائے گا۔

پنجاب اسمبلی

مزید :

صفحہ اول -