کورونا وائرس کی ویکسین پر کام جاری ہے،امریکی ڈاکٹر اہنتھونی کاؤچی

کورونا وائرس کی ویکسین پر کام جاری ہے،امریکی ڈاکٹر اہنتھونی کاؤچی

  

نیویارک(این این آئی)امریکا کے چیف ڈاکٹر اہنتھونی کاؤچی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی ویکسین پر کام جاری ہے۔ اس سال یا اگلے سال کے شروع میں تیار ہوجائے گی۔امریکی ٹی وی کے مطابق امریکی ایوان میں کوروناسے متعلق سماعت کے دوران امریکاکے چف ڈاکٹر نے کہاکہ ویکسین کی تیاری میں عام حالات میں سات سال درکار ہوتے ہیں لیکن کوروناکے باعث ویکسین بنانا ترجیح ہے۔ کورونا کی ویکسین رواں سال کے آخری یا آندہ سال کے شروع میں تیار ہوجائے گی۔

ڈاکٹرانتھونی

مزید :

صفحہ آخر -