قصور، چھت گرنے سے 13سالہ لڑکا جاں بحق، والدہ شدید زخمی

قصور، چھت گرنے سے 13سالہ لڑکا جاں بحق، والدہ شدید زخمی

  

قصور (بیورورپورٹ)شادمان کالونی پتوکی میں مکان کی چھت گرنے سے 13سا لہ بیٹا جا ں بحق اور وا لد ہ شد ید ز خمی۔ تفصیلات کے مطابق محمد امین اپنے مکان کی بوسیدہ چھت اکھاڑ کر تعمیر کر رہا تھا کہ اچانک چھت عائشہ بی بی اس کے 13سالہ بیٹے شاہ زیب کے اوپر آ گری جس کے نتیجہ میں بیٹا شاہ زیب موقع پر جاں بحق اور اس کی والدہ عائشہ بی بی شدید زخمی ہوگئی پولیس نے ضابطے کی کارروائی کرلی ہے

مزید :

علاقائی -