تیز رفتار کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر خاتون جاں بحق،2زخمی

تیز رفتار کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر خاتون جاں بحق،2زخمی

  

چیچہ وطنی(نامہ نگار، نمائندہ خصوصی) چیچہ وطنی میاں چنوں روڈ پر تیز رفتار کار نے نواحی گاؤں 110/12-L کے قریب موٹر سائیکل کو بری طرح ٹکر مار دی جس کے نتیجہ میں 55 سالہ خاتون موقع پر ہی جاں بحق ہو گئی جبکہ دو افراد شدید زخمی ہو گئے، ڈرائیور کار سمیت جائے حادثہ سے فرار ہو گیا۔

پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کیلئے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال چیچہ وطنی پہنچا دی۔

مزید :

علاقائی -