تھانہ احمد نگر پولیس نے ڈکیت گینگ کے 3 ارکان گرفتار کر لئے

تھانہ احمد نگر پولیس نے ڈکیت گینگ کے 3 ارکان گرفتار کر لئے

  

گوجرانوالہ(بیورورپورٹ) تھانہ احمد نگر پولیس ٹیم نے متعدد وارداتوں میں مطلوب گلزار عرف گلزاروڈکیت گینگ کے تین ارکان کو گرفتار کر کے اُن کے قبضے سے 10لاکھ 75ہزار300 روپے نقدی،2پسٹل برآمد کر لئے۔ گرفتار ملزمان میں گلزار عرف گلزارو، عمران اور مظہر حسین شامل ہیں۔

مزید :

علاقائی -