اوکاڑہ،احساس پر وگرام کی امدادی رقم سے کٹوتی کرنے والا ملزم گرفتار

اوکاڑہ،احساس پر وگرام کی امدادی رقم سے کٹوتی کرنے والا ملزم گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اوکاڑہ(نامہ نگار)اوکاڑہ احساس کفالت پر وگرام کی اامدادی رقم سے ہزاروں روپے کٹوتی کرنے والا ملزم گرفتار کرلیاگیا۔، دوران تفتیش انکشاف ہوا کہ ملزم متعدد لوگوں سے دھوکہ دہی کرچکاہے،پولیس تھانہ حویلی لکھانے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
ہے جب کہ ملزم علی رضا کوگرفتارکرلیاہے۔

مزید :

علاقائی -