مردان میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ایک خاتون کورونا وباء سے جاں بحق

مردان میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ایک خاتون کورونا وباء سے جاں بحق

  

مردان (بیورورپورٹ) مردان میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ایک خاتون کورونا وباء سے جان بحق ہوگئی جس سے اب تک جان بحق افراد کی تعداد54ہوگئی جبکہ 10نئے کیسیز سامنے کے بعد پازیٹیو کیسز کی تعداد1063ہوگئی جبکہ 48نیگیٹو کیسسزبھی رپورٹ ہوئے جس سے اب تک نیگییٹو کیسسز کی تعداد3015ہوگئی۔

فرمان علی خان کو دوبارہ ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر تعینات کردیا

تخت بھائی (تحصیل رپورٹر) صوبائی انتظامیہ نے علاقے کے عوام کی طرف سے بار بار مطالبے کے پیش نظر فرمان علی خان کو دوبارہ ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر تعینات کردیا۔ جنہوں نے جمعہ کے روز چارج لیکر کام شروع کردیا۔ ان کا تبادلہ تقریباً تین ماہ قبل تیمرگرہ ہوا تھا۔ اب ان کے پیش رو زاہد کمال کا تبادلہ پشاور سیکرٹریٹ ہوا۔ عوامی سماجی اور کاروباری حلقوں نے فرمان علی خان کی دوبارہ تبادلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے ہرقسم تعاون کا یقین دلایا۔۔۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -