فرمان علی خان کو دوبارہ ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر تعینات کردیا

فرمان علی خان کو دوبارہ ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر تعینات کردیا

  

تخت بھائی (تحصیل رپورٹر) صوبائی انتظامیہ نے علاقے کے عوام کی طرف سے بار بار مطالبے کے پیش نظر فرمان علی خان کو دوبارہ ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر تعینات کردیا۔ جنہوں نے جمعہ کے روز چارج لیکر کام شروع کردیا۔ ان کا تبادلہ تقریباً تین ماہ قبل تیمرگرہ ہوا تھا۔ اب ان کے پیش رو زاہد کمال کا تبادلہ پشاور سیکرٹریٹ ہوا۔ عوامی سماجی اور کاروباری حلقوں نے فرمان علی خان کی دوبارہ تبادلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے ہرقسم تعاون کا یقین دلایا۔۔۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -