نوشہرہ،ملزمان کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

  نوشہرہ،ملزمان کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

  

نوشہرہ (بیورورپورٹ)نوشہرہ میں نامعلوم ملزمان نے اندھا دھند فائرنگ کر کے نوجوان کو قتل کر دیا ملزمان موقعے واردات سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئیپولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی تفصیلات کے مطابق نوشہرہ جنجال پورہ کا مشہور تاجر حسن خان کو نامعلوم ملزمان نے صبح گھر کے سامنے اندھا دھند فائرنگ کرکے قتل کر دیا ملزمان واردات کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -