ڈیرہ،2 بجلی چور رنگے ہاتھوں گرفتار

  ڈیرہ،2 بجلی چور رنگے ہاتھوں گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ڈیرہ اسماعیل خان(بیورورپورٹ)ایس ڈی او پیسکو مندھراں معاذ احمد نے جبل نور اور فضل رحیم کالونی میں دو بجلی چوروں کو رنگے ہاتھوں پکڑ ان سے کنڈوں میں استعمال ہونیوالی8گز تار برآمد کرلی۔ کینٹ پولیس نے ایس ڈی او پیسکو مندھراں معاذ احمد کی رپورٹ پر دونوں بجلی چور ملزمان کیخلاف الگ الگ مقدمات درج کرلئے۔