خائستہ نور آف پڑنگے بالا سخاکوٹ انتقال کر گئے

  خائستہ نور آف پڑنگے بالا سخاکوٹ انتقال کر گئے

  

سخاکوٹ(نمائندہ پاکستان)خائستہ نور آف پڑنگے بالا سخاکوٹ انتقال کر گئے۔مرحوم کے نمازجنازہ میں علاقے کے عوامی، سماجی، سیاسی اور ادبی حلقوں سمیت کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔مرحوم پشتو کے ممتاز گلوکار منتظر خان کے والد صاحب تھے۔مرحوم کا رسم قل کل بروز منگل پڑنگے بالا سخاکوٹ میں ادا کی جائے گی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -