مولانا عبدالواحد انتقال کر گئے
صوابی(بیورورپورٹ)محکمہ واپڈا کے ریٹائرڈ سینئر کلرک فضل واحد کے والد مولانا عبدالواحد انتقال کر گئے انہیں اتوار کی شام اپنے آبائی قبر ستان صوابی میں سپرد خاک کر دیا گیا مرحوم محکمہ واپڈا صوابی کے ایم آر ایس رفیق مظہر کے چچا تھے ان کی رسم قل کل بروز منگل صوابی میں ادا کی جائے گی۔