نشترہسپتال میں کروناوائرس اٹیک سے تمام مریض محفوظ

  نشترہسپتال میں کروناوائرس اٹیک سے تمام مریض محفوظ

  

ملتان (وقائع نگار) نشتر ہسپتال میں کورونا وائرس سے متاثرہ گزشتہ روز کسی نئے مریض نے اپنی جان سے ہاتھ نہیں دھویا۔24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور 70 مریضوں کو کورونا وائرس کی وجہ سے نشتر ہسپتال داخل کیا گیا۔جس میں سے 47 مریض میں کورونا وائرس کی(بقیہ نمبر35صفحہ7پر)

تصدیق ہوئی ہے۔گیارہ میں کاران وائرس کا شبہ ظاہر کیا ہوا ہے۔کیونکہ انکی ابھی رپورٹس کا انتظار ہے۔جبکہ 12 مریضوں کے ٹیسٹ نیگٹیو آئیں ہیں۔

کرونا

مزید :

ملتان صفحہ آخر -