حنیف خان پتافی کی وزیراعلی کے بھائی جعفرخان بزدار سے ملاقات،اہم امور پرگفتگو

  حنیف خان پتافی کی وزیراعلی کے بھائی جعفرخان بزدار سے ملاقات،اہم امور ...

  

ڈیرہ غازی خان(سٹی رپورٹر)مشیر صحت پنجاب محمد حنیف خان پتافی نے وزیراعلی پنجاب سردار عثمان خان بزدار کے گھر بزدار ہاؤس پہنچ گئے اور وزیراعلی پنجاب کے بھائی(بقیہ نمبر31صفحہ7پر)

سردار جعفر خان بزدار سے ملاقات کی دونوں رہنماؤں نے ڈی جی خان کے ترقیاتی منصوبوں اور باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو کی۔مشیر وزیر اعلی محمد حنیف خان پتافی نے کہا کہ وزیر اعلی سردار عثمان احمد خان بزدار کی قیادت میں پنجاب بلخصوص جنوبی پنجاب ترقی کی راہ پہ گامزن ہوگا۔پاکستان تحریک انصاف کی قیادت عوامی مسائل کے حل اور سہولیات کی فراہمی کیلئے فعال کردار ادا کرتی رہے گی۔

گفتگو

مزید :

ملتان صفحہ آخر -