حکومت عوام کی بہتری کیلئے اقدامات کررہی ہے، زاہد محمود خان مزاری

حکومت عوام کی بہتری کیلئے اقدامات کررہی ہے، زاہد محمود خان مزاری

  

را جن پور(نا مہ نگار) عوام کو بنیا دی سہو لیات کی فرا ہمی اولین تر جیح ہے اور حکومت اپنے وعدے پورے کر یگی علا قائی مسا ئل تر جیح بنیادوں پر حل کیے جا ئیں گے سردار احمد حسن خان مزاری کا اپنا سیا سی گرو پ نہیں ہے ان کے چچا سردار فر حت عز یز خان مزاری کی سیا سی(بقیہ نمبر44صفحہ6پر)

اہمیت اور حیثیت مو جو د ہے اور انہو ں نے ہمیشہ سر دار میر بلخ شیر خان مزاری گر وپ کو بھر پور سپورٹ کیا ہے اور آئندہ بھی ان کی سیاسی حمایت ہما رے سا تھ رہے گی اورسر دار احمد حسن خان مزاری کے گروپ چھو ڑنے سے ہمیں کو ئی پر یشا نی نہیں اور وہ اکیلے سیا سی طور پر غیر مقبول فیصلے کر رہے ہیں جس کو علا قے کی عوام نے مسترد کر دیا ہے اورہمارا گروپ شرا فت اور خد مت کی سیا ست پر عملی یقین رکھتا ہے اور علا قے میں ہم نے ہمیشہ فلا حی و تر قیا تی کا مو ں کو تر جیح دی ہے اور ایم این اے سر دار ریا ض محمود خان مزاری نے قومی اسمبلی میں تا ریخی خطا ب کیا ہے اور ان کی کو ششو ں سے جلد کو ٹ مٹھن،را جن پور کو سو ئی گیس فرا ہم کی جا ئے گی اور ریکا رڈ تر قیاتی کا م ہو ں گے اور علا قائی پسماند گی کے خاتمہ کیلئے بھر پور کو ششیں جا ری رکھی ہو ئی ہیں اور لو گو ں کی فلا ح و بہبود کیلئے ہمیشہ مل جل کر کا م کرتے رہیں گے ان خیالا ت کا اظہار سا بق صو با ئی وزیر سر دار زاہد محمود خان مزاری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ مو جو دہ حکومت عوام کی بہتر ی کیلئے اقداما ت کر رہی ہے اور بجٹ میں عا م آدمی کو ریلیف دیا گیا ہے اور پسما ندہ علا قو ں کی تر قی کیلئے میگا پرو جیکٹس شروع کیے جا ئیں گے اور وز یر اعظم عمرا ن خان مشکل حالا ت کے باوجو دملک کی تر قی وخو شحا لی کیلئے پر عزم ہیں اور پی ٹی آئی کی حکومت عوام کے مسا ئل کے حل کیلئے کو ئی کسراٹھا نہ رکھے گی انہو ں نے کہا کہ علا قائی طور پر ہما را گرو پ بہت مضبوط ہے اورعمر کو ٹ میں سر دار فر حت عز یز خان مزاری بہت بڑا ووٹ بنک رکھتے ہیں اور ہما رے گرو پ کے مکمل سا تھ ہیں اور سر دار احمد حسن خان مزاری کی سیاسی طور پر کو ئی حیثیت نہیں ہے ان کے گروپ چھوڑنے سے ہما ری سیاست پر کو ئی اثر نہیں پڑے گا اور ہما را گرو پ تحصیل رو جھان میں عوام کی خد مت کا مشن جا ری رکھے گا۔

زاہد محمود

مزید :

ملتان صفحہ آخر -