کرونا وائرس کاشبہ، 3افراد ہسپتال منتقل

کرونا وائرس کاشبہ، 3افراد ہسپتال منتقل

  

رحیم یار خان (بیورو رپورٹ) کرونا وائرس کے شبہ پر مزید 3 افراد ہسپتال منتقل کردئیے گئے ہیں،تفصیل کے مطابق سحجا کا 60 سالہ شاہ محمد شاکر خانپور کا 50 سالہ محمد عباس(بقیہ نمبر38صفحہ6پر)

گلشن اقبال کی 65 سالہ انور بی بی کو کرونا وائرس کے شبہ میں ورثاء نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں انتظامیہ نے تصدیق کیلئے نمونہ جات لیبارٹری روانہ کرتے ہوئے قرنطینہ سینٹر منتقل کر دیاہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -