بہاولپور:نایاب پرندوں کاشکار کرتے 4 افراد گرفتار، مقدمہ درج، کارروائی شروع

      بہاولپور:نایاب پرندوں کاشکار کرتے 4 افراد گرفتار، مقدمہ درج، کارروائی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بہاولپور(ڈسٹرکٹ رپورٹر)محکمہ وائلڈ لائف عملہ نے بہاولپورسے تعلق رکھنے والے ڈوپلیر سجاد رامے اوراس کے ساتھیوں محمدرمضان، وزیراحمد، خالد محمودکونایاب پرندوں (بقیہ نمبر37صفحہ6پر)
کا شکارکرتے ہوئے گرفتار کران کے قبضہ سے شکارکیے گئے گیارہ تیتر ایک تلور ایک انڈین بکھڑ شکارکیلئے استعمال ہونیوالااسلحہ ڈالہ نمبری بی ایف4215 سندھ برآمد کرکے ان کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کاروائی شروع کردی ہے۔
کارروائی