ٹھٹھہ صادق آباد: گیس ری فلنگ کے دوران دھماکہ، چھت اڑ گئی
اڈاپل 14(نامہ نگار) ٹھٹھہ صادق آباد کے نواحی پل132پر گیس کی غیر قانونی ری فلنگ کے دوران دھماکہ سے دوکان کی چھت اڑ گئی دھماکے میں دوکاندار ناصر زخمی ہوگیا تفصیل کے مطابق جہانیاں پل چودہ پل پنجو اور مختلف چکوک میں محکمہ سول ڈیفنس خانیوال کی سرپرستی میں جگہ جگہ گیس کی غیر قانونی ری فلنگ گنجان اباد اور شہری علاقوں میں کی جارہی ہے اسی طرح پل 132/10R پر اج دوپہر ناصر نامی شخص گیس کی غیر قانونی ری فلنگ کررہا تھا کہ دھماکے سے(بقیہ نمبر31صفحہ6پر)
سلینڈر پھٹ گیا جس سے ناصر زخمی جب کہ دوکان کو نقصان پہنچاہے۔
اڑ گئی