سید منورحسن ہمیشہ اسلام کی سربلندی کیلئے کام کرتے رہے، ذوالفقار کھوسہ

  سید منورحسن ہمیشہ اسلام کی سربلندی کیلئے کام کرتے رہے، ذوالفقار کھوسہ

  

ڈیرہ غازیخان (سٹی رپورٹر): سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار خان کھوسہ نے سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان(بقیہ نمبر20صفحہ6پر)

سیدمنور حسن کیانتقال پر اظہارافسوس کرتے ہوئے کہا کہ سید منور حسن اسلام پسند اورمحب وطن راہنما تھے انہوں نے ہمیشہ اسلام کی سربلندی کے لیے آواز بلند کی ان کی وفات دینی وسیاسی حلقوں کے لیے بڑا صدمہ ہے انکا خلا پورا کرنا ناممکن ہے وہ انتہائی نیک سیرت انسان تھے انہوں نے کہا کہ وہ اسلام اور وطن پر کوئی آنچ برداشت نہیں کرتے تھے اللہ تعالی انہیں جوار رحمت میں جگہ دے انہوں نے کہا وہ مرحوم کے اہل خانہ کے غم میں برابر کی شریک ہے۔اللہ پاک سے مرحوم کی مغفرت فرمائیں اور اہلخانہ کوصروجمیل عطا کریں۔

کھوسہ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -