محکمہ تعلیم:36اضلاع میں 11ہزار سے زائد اساتذہ کو مشتعل کرنیکا فیصلہ

  محکمہ تعلیم:36اضلاع میں 11ہزار سے زائد اساتذہ کو مشتعل کرنیکا فیصلہ

  

خانیوال (بیورو نیوز) محکمہ تعلیم خانیوال سمیت صوبہ بھر کے 36 اضلاع میں 1 1 ہزار سے زائد اساتذہ اور 1 ہزار(بقیہ نمبر19صفحہ6پر)

سے زائد دے ای اوز کو مستقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے اس سلسلہ میں سمری تیار کرے منظوری کے لیے کابینہ کمیٹی کو بھجوادی گئی ہیں۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -