حلقہ بندیوں کااعلان، بلدیاتی نمائندے متحرک،ڈیرے بھی آباد

  حلقہ بندیوں کااعلان، بلدیاتی نمائندے متحرک،ڈیرے بھی آباد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خانیوال (بیورو نیوز) لیکشن کمیشن پنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ بھر کے 36 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کروانے کے لیے حلقہ بندیوں کے احکامات جاری کر دیئے (بقیہ نمبر3صفحہ6پر)
ہیں متوقع بلدیاتی انتخابات کے پیش نظر بلدیاتی نمائندے متحرک ہو گئے ہیں لاہور، اسلام آباد سے اپنے فارم ہاؤس چھوڑ کر نمائندوں نے اپنے آبائی علاقوں کا رخ کر لیا ہے جہاں پر وہ حلقے کی عوام کے دکھ درد اور خوشیوں میں شریک ہونے لگے ہیں سیاست دانوں کے ڈیرے ان دنوں آباد ہونے لگے ہیں ڈیروں پر رات گئے تک سپوٹزز کی بڑی تعداد وقت گزارنے لگی عوام کے چھوٹے بڑے عرصہ دراز سے رک ہوئے کام انہیں بلدیاتی نمائندوں کے ذریعے فوری طور پر ہونے لگے سیاستدانوں نے اپنے اپنے حلقوں کی سرکردہ برادریوں جنکا حلقہ اور رشتہ داروں میں خاصہ اثرو سوخ ہے ان سے سر جوڑ کر بیٹھنا شروع کر دیا ہے تا کہ انہیں ان برادیوں کی حمائت سے کامیابی سکے دوسرے لفظوں میں یہ کہنا بے جا نہ ہو گا کہ سر کردہ برادریاں ہی کسی بھی بلدیاتی نمائندہ کی کامیابی میں اہم کردار ادا کر تی ہیں اپنے اپنے امیدواروں کی کامیابی کے لیے ممبران قومی وصوبائی اسمبلیوں نے بھی زیادہ تر وقت حلقوں میں گزارنا شروع کر دیا ہے تا کہ اپنی جماعت او راپنے حمائتی نمائندوں کی کامیابی یقینی بنائی جاسکے۔
حلقہ بندیوں