آن لائن تبادلے، 9ہزار سے زائد اساتذہ اہل قرار
خانیوال (بیورو نیوز) محکمہ تعلیم پنجاب نے صوبہ بھر کے 36 اضلاع میں اساتذۃ کے آن لائن تبادلوں کے لیے سکروٹنی(بقیہ نمبر5صفحہ6پر)
کا عمل مکمل کر لیا ہے جس کے مطابق 9 ہزار 500 اساتذہ سکرونٹی پراسس سے کلیئر ہو گئے ہیں تین ہزار 6 سو اساتذہ کی درخواستیں منسوخ کر دی گئی ہیں ساڑھے 8 ہزار سے زائد اساتذہ میرٹ پر پورا نہ اتر سکے،