محسن وال: چھت گرنے سے 3افراد زخمی
خانیوال (نما ئندہ پاکستان،نامہ نگار) ورکشاپ کی چھت گر گئی،3افرادزخمی ہوگئے تفصیل کے مطابق گزشتہ روز خانیوال (بقیہ نمبر7صفحہ6پر)
کے علاقہ جنڈیالی روڈ نزد لال چوک کے قریب الریاض ورکشاپ کی چھت گرگئی جس کے نتیجہ میں 3افراد رمضان، نذیر اور ایک نامعلوم زخمی ہوگئے ہو گئے ریسکیو1122نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے زخمیوں کو طبی امداد کے بعد ہسپتال منتقل کیا ریسکیوذرائع کے مطابق حادثے کی وجہ تاحال معلوم نہ ہوسکی۔
زخمی