گگومنڈی، ریس لگاتی بسوں نے موٹرسائیکل سوار ڈسپنسر کچل ڈالا
گگو منڈی(نامہ نگار)ریس لگاتی بسوں نے موٹر سائیکل سوار ڈسپنسر کو کچل دیا تفصیلات کے مطابق مقامی وٹینری ڈسپنسر(بقیہ نمبر9صفحہ6پر)
محمد افضل موٹر سائیکل پر سوار نواحی اڈا کواٹر پر جا رہا تھا کہ اسی اثنا میں سامنے سے آنے والی دو ریس لگاتی ہوئی بسیں اس پر چڑھ گئیں جس کے نتیجہ میں وہ زخمی ہو گیا زخمی کو نشتر ہسپتال ملتان لے جایا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا حادثہ کے دونوں ذمہ دار دونوں ڈرائیورز موقع سے فرار ہو گئے۔
کچل ڈالا