پٹرول مہنگا کرنا چھوٹی صنعتیں بند کرنے کے مترادف ہے،رحمت اللہ جاوید

پٹرول مہنگا کرنا چھوٹی صنعتیں بند کرنے کے مترادف ہے،رحمت اللہ جاوید

  

لاہور(سٹی رپورٹر) ایس ایم ایکسپرٹ اور چیئرمین لاہور بزنس فورم ایمبسڈر رحمت اللہ جاوید نے کہا ہے کہ پٹرول کی قیمت بڑھا کر چھوٹی صنعتوں کو بند کرنے کا انتظام کر دیا گیا ہے،حکومت اضافہ فوری واپس لے،پٹرول کی قیمت میں 25روپے کا اضافہ ناقابل برداشت ہے اور چھوٹی صنعتوں کو بند کرنے کے مترادف ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایک عام شہری کی زندگی کو مشکل بنا دیا ہے جبکہ مہنگائی پہلے ہی آسمان سے باتیں کر رہی ہے اور کاروبار بند ہیں،نوکریاں مل نہیں رہیں اس طرح صنعت کاری مزید مہنگی ہو جائے گی اور کاروبار رک جائیں گے،

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -