وزیر اعلیٰ محمود خان کا رکن صوبائی اسمبلی بابر سلیم کی والدہ کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار

وزیر اعلیٰ محمود خان کا رکن صوبائی اسمبلی بابر سلیم کی والدہ کی وفات پر گہرے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور(سٹاف رپورٹر)وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے رکن صوبائی اسمبلی بابر سلیم کی والدہ کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے تعزیت کی ہے۔ یہاں سے جاری اپنے تعزیتی ایک بیان میں وزیر اعلی نے غمزدہ خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی معفرت اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا ہے۔

مزید :

صفحہ اول -