وفاقی بجٹ 21-2020 کی آج منظوری دی جائےگی

وفاقی بجٹ 21-2020 کی آج منظوری دی جائےگی
وفاقی بجٹ 21-2020 کی آج منظوری دی جائےگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی بجٹ 21-2020 کی آج منظوری دی جائےگی،وفاقی وزیرحماداظہرفنانس بل منظوری کیلئے پیش کریں گے ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق قومی اسمبلی کااجلاس آج دن 11 بجے شروع ہوگا،قومی اسمبلی اجلاس کا 3 نکاتی ایجنڈا جاری کردیاگیا، وفاقی بجٹ 21-2020 کی آج منظوری دی جائےگی،وفاقی وزیرحماداظہرفنانس بل منظوری کیلئے پیش کریں گے ،فنانس بل میں ترامیم بھی پیش کی جائیں گی۔