”مراد سعید تمھارے پاس تو علم نجوم ہے“شاہ محمودقریشی کا مراد سعید کی تقریر ختم ہونے پر اپوزیشن کی ایوان میں آمد پر حیرانگی کااظہار

”مراد سعید تمھارے پاس تو علم نجوم ہے“شاہ محمودقریشی کا مراد سعید کی تقریر ...
”مراد سعید تمھارے پاس تو علم نجوم ہے“شاہ محمودقریشی کا مراد سعید کی تقریر ختم ہونے پر اپوزیشن کی ایوان میں آمد پر حیرانگی کااظہار

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید کی قومی اسمبلی میں تقریرختم ہونے پراپوزیشن ایوان میں واپس آگئی ، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے حیرت کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ مراد سعید اپوزیشن واپس آگئی ہے،مراد سعید تمھارے پاس تو علم نجوم ہے۔

واضح رہے کہ وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید کی تقریرپر اپوزیشن نے ایوان سے واک آﺅٹ کر گئی ،سپیکر قومی اسمبلی نے شاہ محمود قریشی کو منانے کیلئے دو افراد کو بھیجنے کی ہدایت کی تو مراد سعید نے کہاکہ شاہ صاحب آپ کو جانے کی ضرورت نہیں ہے جب میں بیٹھ جاﺅں گا وہ خود بخود آجائیں گے ۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -