”برکت کیلئے رزق حلال ہونا چاہیے“شہباز گل کا احسن اقبال کے بیان پر ردعمل

”برکت کیلئے رزق حلال ہونا چاہیے“شہباز گل کا احسن اقبال کے بیان پر ردعمل
”برکت کیلئے رزق حلال ہونا چاہیے“شہباز گل کا احسن اقبال کے بیان پر ردعمل

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آ ن لائن)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور شہباز گل نے احسن اقبال کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہاکہ برکت کےلئے رزق حلال ہونا چاہئے۔

سماجی رابطے کی و یب سائٹ پر وزیراعظم کے معاون خصوصی شہبازگل نے اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ آپ کے لیے یہ بے برکتی کیا کم ہے کہ پاکستان کے سرٹیفائیڈ کرپٹ اور بددیانت شخص کے حمایتی اور سرٹیفائیڈ صادق اور امین پر انگلی اٹھاتے ہیں۔

معاون خصوصی برائے سیاسی امور کامزیدکہنا تھا کہ کرپشن،کک بیکس3،3 لاکھ کاپوداسرکاری پروجیکٹس کےلئے بذریعہ بھائی سپلائی کروا کر کمائے گئے مال میں برکت نہ ڈھونڈیں۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -