انڈیا نے ٹک ٹاک سمیت چین کی 59 موبائل ایپس پر پابندی عائد کردی

انڈیا نے ٹک ٹاک سمیت چین کی 59 موبائل ایپس پر پابندی عائد کردی
انڈیا نے ٹک ٹاک سمیت چین کی 59 موبائل ایپس پر پابندی عائد کردی

  

نئی دلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) انڈیا کی جانب سے لداخ میں ہونے والی کشیدگی کے بعد چین کی 59 موبائل ایپس پر پابندی عائد کردی گئی۔

بھارتی حکومت نے 59 چینی موبائل ایپس پر پابندی عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ قدم انڈیا کی خود مختاری، دفاع، سلامتی اور عوامی بھلائی کیلئے اٹھایا گیا ہے۔

انڈیا نے جن موبائل ایپس پر پابندی عائد کی ہے ان میں ٹک ٹاک، یوسی براوزر، کلیش آف کنگز، سی ایم براوزر، بیوٹی پلس، ویگو ویڈو، ڈی یو براوزر، ونڈر کیمرا، فوٹو ونڈر، ہیلو ، لائکی، وڈ میٹ سمیت دیگر ایپس شامل ہیں۔

مزید :

Breaking News -بین الاقوامی -