عید الاضحی قریب آتے ہی جانور چوری کے واقعات بڑھنے لگے، فوٹیج سامنے آگئی 

عید الاضحی قریب آتے ہی جانور چوری کے واقعات بڑھنے لگے، فوٹیج سامنے آگئی 
عید الاضحی قریب آتے ہی جانور چوری کے واقعات بڑھنے لگے، فوٹیج سامنے آگئی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )تھانہ ہنجروال کے علاقہ میں نامعلوم چور حویلی سے دو بھینسیں چوری کرکے لے گیا۔
واقعہ کی فوٹیج بھی سامنے آئی ہے جس میں ایک لڑکے کو بھینسیں لیکر جاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔شہری کے مطابق چوری کی واردات کے بعد پولیس کو درخواست دی مگر پولیس نے ابھی تک مقدمہ درج نہ کیا ہے۔ہم متعدد بار تھانے کے چکر لگاچکے ہیں مگر ہماری کوئی شنوائی نہیں ہورہی۔

مزید :

قومی -