لوگوں کی مخالفت سے میری شخصیت سنورتی ہے، آمنہ الیاس

 لوگوں کی مخالفت سے میری شخصیت سنورتی ہے، آمنہ الیاس

  

لاہور(فلم رپورٹر) آمنہ الیاس نے سوشل میڈیا پر مداحوں کو بتادیا کہ اْن کی شخصیت کیسے سنورتی ہے۔انسٹاگرام پر شیئرکردہ تصاویر کے ساتھ کیپشن میں آمنہ الیاس نے لکھا کہ ’مخالفت سے میری شخصیت سنورتی ہے، میں جلنے والوں کا کافی احترام کرتی ہوں۔یاد رہے کہ شادی کے بعد سے آمنہ الیاس نے اپنی شوبز سرگرمیاں کافی محدود کی ہوئی ہیں۔

مزید :

کلچر -