بچوں کو کرنٹ لگا کر قتل کرنے کے مقدمہ میں ملوث خاتون کی عبوری ضمانت منظور

بچوں کو کرنٹ لگا کر قتل کرنے کے مقدمہ میں ملوث خاتون کی عبوری ضمانت منظور

  

لاہور(نامہ نگار)سیشن عدالت نے دو بچوں کو کرنٹ لگا کر قتل کرنے کے مقدمہ میں ملوث خاتون ملزمہ انیلہ کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرتے ہوئے اسے گرفتارکرنے سے روک دیا   عدالت نے پولیس سے جولائی کے پہلے ہفتے تک مقدمہ کاریکارڈ بھی طلب کرلیا عدالت  نے خاتون کی ایک لاکھ روپے مچلکوں کے عوض درخواست ضمانت منظور کی ہے،ملزمہ کے خلاف تھانہ رائے ونڈ پولیس سے نے مقدمہ درج کررکھاہے۔

مزید :

علاقائی -