مستی گیٹ پولیس کی کارروائی، 2رکنی چور گینگ گرفتار، مقدمات درج

مستی گیٹ پولیس کی کارروائی، 2رکنی چور گینگ گرفتار، مقدمات درج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(کرائم رپورٹر)مستی گیٹ پولیس کی کاروائی دو رکنی چور گینگ گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق مستی گیٹ پولیس نے کارروائی کے دوران چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے سرغنہ عبدالرحمان اور ساتھی سمیر کو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضہ سے چوری شدہ رکشہ اور لاکھوں مالیت سامان برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے۔

مزید :

علاقائی -