ڈرگ ٹیسٹ مثبت آنے پر 8 وارڈنز کو معطل کردیاگیا

ڈرگ ٹیسٹ مثبت آنے پر 8 وارڈنز کو معطل کردیاگیا

  

لاہور(کرائم رپورٹر) سٹی ٹریفک پولیس کے وارڈنز بھی منشیات کے عادی نکلے  ذرائع کے مطابق منشیات ٹیسٹ مثبت آنے پر 8 وارڈنز معطل کر دئیے گئے جن میں انسپکٹر فضل حسین،وارڈن عرفان رفیق،حاجی عمران،عنصر اعجاز،ٹریفک وارڈن جنید اصغر،کاشف یوسف، بابر سہیل اور عرفان علی شامل ہیں مجموعی طور پر 14 ٹریفک وارڈنز کے منشیات ٹیسٹ کروائے گئے،آئی جی پنجاب کی جانب سے منشیات کے عادی افسران و اہلکاروں کے ٹیسٹ کرنے کا کہا گیا تھا جبکہ منشیات کے عادی وارڈنز کے خلاف مقدمات اور محکمانہ کاروائی بھی کی جائے گی،اور منشیات ٹیسٹ نہ کروانے پر دو ٹریفک وارڈنز پہلے ہی معطل ہو چکے ہیں۔

سٹی ٹریفک پولیس کے وارڈنز بھی منشیات کے عادی نکلے،ڈرگ ٹیسٹ مثبت آنے پر 8 وارڈنز معطل کر دئیے گئے تفصیلات کے مطابق

مزید :

علاقائی -