سبزی فروش کیخلاف غلط استغاثہ بھرنے والے مجسٹریٹ کو بے اختیار کر دیا گیا

سبزی فروش کیخلاف غلط استغاثہ بھرنے والے مجسٹریٹ کو بے اختیار کر دیا گیا

  

مانگا منڈی (نما ئندہ خصو صی +نا مہ نگار)  مانگا منڈی تھا نہ را ؤنڈ کے علا قہ میں سستی سبزی بیچنے وا لے سبزی فرو ش کے خلا ف مقدمہ درج کرنے کے حوالے سے مزید حقائق سامنے آ گئے پرا ئس کنٹرول مجسٹریٹ کا شف بشیر کا مو قف ہے کہ ایف آئی آر کااستغا ثہ لکھوا تے وقت قیمتیں غلط لکھی گئیں جو کہ ایک کلیریکل غلطی ہے۔دوسری جانب ڈپٹی کمشنر لاہورنے ا بتدائی انکو ا ئر ی کے بعد متعلقہ مجسٹریٹ کا شف بشیر سے تمام اختیا رات وا پس لیتے ہو ئے کسی بھی قسم کی پرا ئس کنٹرول چیکنگ سے رو ک دیا ہے جبکہ ضا بطہ کی کار روا ئی کا سلسلہ جا ری ہے۔

مزید :

علاقائی -