چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرنے سے متعلق درخواست پر  سی سی پی او کو معاملہ کا جائزہ لینے کا حکم 

 چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرنے سے متعلق درخواست پر  سی سی پی او کو ...

  

لاہور(نامہ نگار)سیشن عدالت نے چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرنے سے متعلق دائر درخواست پرسی سی پی او لاہورکو معاملہ کا جائزہ لینے کا حکم دے دیا ایڈیشنل سیشن جج حافظ رضوان عزیز نے بشری طارق کی درخواست پر سماعت کی عدالت نے گھر میں زبردستی داخل ہونے اور لڑکی کو غیر قانونی قید کا الزام ثابت ہونے پر قانون نے مطابق کارروائی کا حکم دیا خاتون نے اندراج مقدمہ کے لئے شاہ کوٹ کے ڈی ایس پی اور دیگر پولیس اہلکاروں کے خلاف درخواست دائرکررکھی ہے۔

مزید :

علاقائی -