ذہنی معذور بچی کو بداخلاقی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار

ذہنی معذور بچی کو بداخلاقی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار

  

لاہور(کرائم رپورٹر)نشتر کالونی کے علاقے میں ڈولفن ٹیم کو 15 کی کال پر اطلاع موصول ہوئی کہ لڑکی سے بداخلاقی ہوئی ہے ڈولفن ٹیم کو دیکھ کر ملزم یوسف  نے موقع سے فرار ہونے کی کوشش کی جسے ڈولفن پولیس نے حراست میں لے کر مزید تفتیش کے لیے متعلقہ پولیس کے حوالے کر دیا پولیس کے مطابق  ملزم معصوم لڑکی کے والد کیساتھ فروٹ کا مشترکہ کاروبار کرتا ہے ابتدائی معلومات کے مطابق بچی ذہنی معذور ہے ملزم نے دم کرنے کے بہانے بچی کو بداخلاقی کا نشانہ بنا ڈالا پو لیس نے مقد مہ درج کر کے تفتیش شر و ع کر دی۔

نشتر کالونی ڈولفن سکواڈ کی کارروائی، لڑکی سے ریپ کرنے والا ملزم گرفتار کر کے متعلقہ  پولیس کے حوالے کر دیا تفصیلات کے مطابق   

مزید :

علاقائی -