انگلینڈ اور سری لنکا کی ٹیمیں آج پہلے و ن ڈے میں مدمقابل

انگلینڈ اور سری لنکا کی ٹیمیں آج پہلے و ن ڈے میں مدمقابل

  

چیسٹرلی سٹریٹ(اے پی پی)انگلینڈ اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ  آج چیسٹرلی سٹریٹ میں کھیلا جائے گا۔ میزبان ٹیم انگلینڈ اس سے قبل تین ٹی 20 انٹرنیشنل میچوں کی سیریز میں سری لنکا کو وائٹ واش کر چکی ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا ون ڈے یکم جولائی کو اوول میں کھیلا جائے گا  جبکہ تیسرا اور آخری ون ڈے 4 جولائی کو برسٹل میں کھیلا جائے گا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -