حسن علی کو معافی مانگنے پر گلے لگا چکا ہوں، یونس خان

حسن علی کو معافی مانگنے پر گلے لگا چکا ہوں، یونس خان

  

کراچی(آئی این پی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور بیٹنگ کوچ یونس خان بھی استعفیٰ دینے کے معاملے پر بول پڑے ہیں۔یونس خان کے بطور بیٹنگ کوچ استعفے کے حوالے سے کہا جا رہا تھا کہ ان کا غیر ملکی دورے کے دوران کسی ایک کرکٹر سے جھگڑا ہوا تھا۔ یونس خان نے بتایا کہ حسن علی اور میرے درمیان تکرار عہدہ چھوڑنے کی وجہ نہیں ہے معاملے پر حسن علی نے مجھ سے معافی مانگی اور میں اسے گلے لگا چکا ہوں۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -