لیسکو کا ستارہ کالونی اور امرسدھو سب ڈویژن میں مشترکہ سیفٹی پروگرام

لیسکو کا ستارہ کالونی اور امرسدھو سب ڈویژن میں مشترکہ سیفٹی پروگرام

  

لاہور(پ ر)لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کے چیف ایگزیکٹو چوہدری امین کی خصوصی ہدایت پر ایکسین ڈیفنس ڈویژن فیضان بٹ کی سربراہی میں ستارہ کالونی سب ڈویژن اور امرسدھو سب ڈویژن لیسکو نے مشترکہ سیفٹی پروگرام کا اہتمام کیا جسمیں فیلڈ سٹاف سمیت صارفین کی کثیر تعداد نے شرکت کی ایس ڈی او انجینئر اسامہ صادق اور انجینئر علیم مصطفی نے مون سون میں کرنٹ لگنے کے باعث ناگہانی اموات کی روک تھام کے لیے احتیاطی تدابیر سے آگاہ کیا  انہوں نے کہا بارش میں بجلی کی تاروں اور کھمبوں سے دور رہیں  اور انکو چھونے سے گریز کریں برقی آلات کے ساتھ تین پن والے شو استمال کریں اور انکو باقاعدہ ارتھ کریں۔

 کپڑے خشک کرنے کیلے دھاتی تار کی بجا? پلاسٹک کی رسی یا ڈوری استمال کی جائے گھر کے اندر کسی بھی ٹوٹی ہوئی یا گیلی تار کو ھاتھ لگانے سے اجتناب کریں گیلے ھاتوں کپڑوں جوتوں کے ساتھ بجلی کے سویچ تار اور برقی آلات کو ہرگز نہ چھوہیں لکڑی یا ربڑ کا میٹ رکھیں,جانوروں کو بجلی کے کھبموں یا  انہیں سہارا دینے والی تاروں اور ٹرانسفارمرز یا ہائی ٹیشن لائنوں کے نیچے نہ باندھیں بجلی کی تاروں کے نیچے تعمیرات اور پودے نہ لگا اس موقع پر ایس ڈی او انجنئیراسامہ صادق اور انجنئیر علیم مصطفی نے مزید کہا شہریوں کو آگاہ کرنے کیلے لیسکو کے دفاتر چوکوں بازاروں اور مین شہراوں پر احتیاطی تداب?ر کے بینر آویزاں کیے جا گے کیبلز اور مساجد میں اعلانات بھی کروا جا گے تاکہ شہریوں کی زندگیوں کو محفوظ بنایا جاسکے

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -