مسارات گروپ کے چیئرمین شہزاد چوہدری نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی

مسارات گروپ کے چیئرمین شہزاد چوہدری نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) مسارات گروپ کے چیئرمین، یونائٹیڈ گروپ،ہوپ پنجاب کے سرپرست اعلیٰ شہزاد چوہدری نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی۔وہ پاکستان میں کئی ماہ گزارنے کے بعد جدہ پہنچے تھے ایپ کے زریعے اجازت ملنے پر انہوں نے پیر کی رات عمرہ کی سعادت حاصل کی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -