عورت باوقار لباس کے اندر بھی مرد کیلئے پر کشش ہے،جواد نقوی

   عورت باوقار لباس کے اندر بھی مرد کیلئے پر کشش ہے،جواد نقوی

  

لاہور(نمائندہ خصوصی)مجمع المدارس تعلیم الکتاب والحکمہ اور تحریک بیداری ا مت مصطفیٰ کے سربراہ علامہ سید جواد نقوی کا لاہور میں خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کے خواتین کے حوالے سے بیان کے بعد ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے لیکن یہ حقیقت ہے کہ باوقار لباس کے اندر خواتین و حضرات کو دیکھ کر جنسی غرائز کے ابھرنے کا امکان بہت حد تک کم ہو جاتا ہے، دین میں بھی عورت کو پردے کا حکم اسلئے ہے کہ عورت لباس کے اندر بھی مرد کیلئے پر کشش ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -