حکومت نے ویٹرنری یونیورسٹی کے 4ڈویلپمنٹ پراجیکٹس کی منظوری دیدی

   حکومت نے ویٹرنری یونیورسٹی کے 4ڈویلپمنٹ پراجیکٹس کی منظوری دیدی

  

لاہور (لیڈی رپورٹر)  حکومت پنجاب نے سا لا نہ ڈیو یلپمنٹ پروگرام 2021-22 کے تحت یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لا ہو ر کے چار ڈیو یلپمنٹ پرا جیکٹس کی منظوری دے دی۔ان پرا جیکٹس میں طلبہ وطالبات کے لیئے راوی کیمپس پتو کی میں رہا ئشی سہو لیا ت کو بڑ ھانے کے حوا لے سے نئے ہاسٹلز کی تعمیر کے لئے 18کروڑ 70 لاکھ،چیچہ وطنی میں ویٹر نری یونیورسٹی کے سب کیمپس کو بنا نے کے لئے2ارب 85  کرو ڑ، پیرا ویٹر نری انسٹی ٹیو ٹ کرو ڑ لعل ایسن لیہ میں کپیسٹی بلڈنگ کی سہو لیات کو مزید مستحکم بنا نے کے لیئے12کرو ڑ 36لاکھ 50 ہزار رو پے جبکہ دودھ کی ویلیو چین میں ڈیری فارمرز اور سٹیک ہولڈرز کی کپیسٹی بلڈنگ کو بڑ ھانے کے لیئے 75کر وڑ کی منظوری دی۔

وا ئس چا نسلر پرو فیسر ڈاکٹر نسیم احمد نے ویٹر نری یونیورسٹی کے ڈیو یلپمنٹ پراجیکٹس سا لا نہ تر قیا تی پروگرام میں منظوری پر حکومت پنجاب کا شکریہ ادا کیا۔اُ نہو ں نے کہا کہ چیچہ وطنی میں ویٹر نری یونیورسٹی کے نئے بننے وا لے سب کیمپس سے لا ئیو سٹاک فارمنگ کمیو نٹی کو خا طر خوا ہ فوا ئد حا صل ہو نگے۔

  نیز کہا کہ چیچہ وطنی پنجاب میں مو یشی پا لنے وا لا ایک وسیع علا قہ ہے۔ اُ نہو ں نے مزید کہا کہ لا ئیو سٹاک سیکٹر میں معا شی تر قی کے حوا لے سے بے پنا ہ صلا حیتیں مو جود ہیں اور غریب مو یشی پال حضرات کی زندگی کا گذر بسر زیا دہ تر لا ئیو سٹاک (مو یشیو ں) پر ہی منحصر ہے۔ 

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -