مارکیٹوں کیلئے بجلی کے کمرشل یونٹ کی قیمت50فیصد کم کی جائے،ملک نعیم

  مارکیٹوں کیلئے بجلی کے کمرشل یونٹ کی قیمت50فیصد کم کی جائے،ملک نعیم

  

لاہور(سٹی رپورٹر) مرکزی تنظیم تاجران لاہور کے سینئر وائس چیئرمین ملک محمد نعیم نے کہا ہے کہ حکومت معاشی بہتری اور بحرانوں کے خاتمے کیلئے تاجر دوست پالیسیاں لے کر آئے تجارتی مراکز کو بجلی کی قیمتوں میں سہولت اور آسانی دی جائے۔ تجارتی مراکز کو بجلی کے استعمال میں خصوصی سیکمز دے کر انرجی سیونگ ریلیف دیا جائے۔ بازاروں مارکیٹوں پر بجلی کے کمرشل یونٹ کی نافذ قیمتوں میں پچاس فیصد کمی کی جائے۔ 

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -