غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ فوری بند  کی جائے،سمیرا کومل

غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ فوری بند  کی جائے،سمیرا کومل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نمائندہ خصوصی)بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع،قرارداد مسلم لیگ(ن) کی رکن سمیرا کومل کی جانب سے جمع کرائی گئی۔ یہ ایوان بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کی مذمت کرتا ہے۔ملک بھر کی طرح پنجاب میں بھی بجلی کی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔شہری علاقوں میں 8گھنٹے اور دیہی علاقوں میں 14گھنٹے لوڈشیڈنگ ہو رہی ہے۔بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے شہریوں کا جینا محال کردیا۔

ہے۔سخت گرمی میں لوڈشیڈنگ شہریوں کو اذیت دینے کے مترادف ہے۔قرارداد میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ فوری بند کی جائے۔