بلدیا تی ایکٹ 2021بہترین بلدیا تی نظا م متعارف کروائے گا،اسد ابرار بھٹی

بلدیا تی ایکٹ 2021بہترین بلدیا تی نظا م متعارف کروائے گا،اسد ابرار بھٹی

  

لاہور (لیڈی رپورٹر)تحریک انصاف یو نین کو نسل 272کے چیئرمین کے امیدوار اسد ابرار بھٹی کا کہنا ہے کہ بلدیا تی ایکٹ 2021بہترین بلدیا تی نظا م متعارف کروائے گا۔ تحریک انصا ف کی قیادت میں ملک روشنیوں کی جانب گا مزن ہو گا۔ مسلم لیگ ن نے اپنے دور حکو مت میں لو لا لنگڑا بلدیا تی نظ ام چلا یا جس میں چیئرمین تک کے پا س کو ئی اختیا ر نہیں تھا۔ انہو ں نے کہا کہ وزیر اعظم عمرا ن خا ن کی قیادت میں ملک کو لوٹنے والو ں کا حتسا ب کا عمل جا ری ہے اور ہم ان چو روں کا پیچھا نہیں چھو رٹنے والے ہیں۔ انہو ں نے کہا کہ عوام دیکھے گی اب ملک میں حقیقی ترقی لا ئی جا ئے گی۔

 اور عوام کو ان کی دیلیز پر ہر سہو لت میسر ہو گی۔ انہو ں نے کہا کہ ہم نے اپنی یو سی میں ترقیا تی کا مو ں کا آغا ز کر دیا ہے اور بہت جلد عوام کے مسا ئل حل کر دیئے جا ئیں گے 

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -