انبالہ آرائیں انٹرنیشنل کا چودھری نذیر کی یاد میں تعزیتی ریفرنس

انبالہ آرائیں انٹرنیشنل کا چودھری نذیر کی یاد میں تعزیتی ریفرنس

  

لاہور(پ ر) انبالہ آرائیں انٹرنیشنل کے مرکزی آفس میں ایک تعزیتی ریفرنس چوہدری نذیر احمد مرحوم (سابق صدر اخبار فروش یو نین ) کی یاد میں ہواجس میں انبالہ آرائیں انٹرنیشنل کے مرکزی اور ضلعی عہدیداران نے شرکت کی اور مرحوم کے لئے دعائے مغفرت کی گئی۔یہ تعزیتی ریفرنس مرکزی صدر میاں عبدالحئی خالدکی صدارت میں ہواجس میں چوہدری ندیرکے والد چوہدری منظور احمد، بیٹے چوہدری خلیق نذیر، چوہدری شارق نذیر، چوہدری مشتاق احمد صدر اخبار فروش یونین اور چوہدری عاشق علی  نے خصوصی طور پر  شرکت کی چودھری نذیر کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -