شادی ہال کھولنے کے مطالبہ  کی قرارداد اسمبلی میں جمع

شادی ہال کھولنے کے مطالبہ  کی قرارداد اسمبلی میں جمع

  

لاہور (نمائندہ خصوصی)ایس او پیز کے تحت شادی کھولنے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع،قراداد مسلم لیگ(ن) کی رکن سعدیہ تیمور کی جانب یس جمع کرائی گئی۔ملک بھر میں مجموعی طور پر لاک ڈاؤن ختم ہو چکا ہے۔

این سی او سی نے تمام کاروباری سرگرمیوں کی اجازت دے دی ہے۔جبکہ شادی ہالز کی مسلسل بندش سے لاکھوں لوگوں کا روزگار متاثر ہو رہا ہے۔یہ ایوان مطالبہ کرتا ہے کہ شادی ہالز مالکان کو ایس او پیز کے تحت شادی ہالز کھولنے aکیaاجازت دی جائے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -